Please share the following links with your Engineer friends . . . these links show a CBC News Report about John Strupat, a retired Respiratory Therapist from London, Ontario, Canada who has offered free Open Source Code at his web site for building a low-cost Ventilator to any one who can build it . . . currently, a Commercially made Ventilator from GE or other such multinational corporation is selling for US$35,000 . . . . see links below:
https://www.cbc.ca/…/pandemic-ventilator-design-covid19…
https://open-source-covid-19-ventilator-canada.mn.co/
اِس ایک منٹ کی وڈیو میں جان سٹروپیٹ اپنی بنائے ہوئے کم قیمت وینٹی لیٹر کو چلا کر دِکھا رہے ہیں
ایک پھیپھڑوں کی بیماری کے مریضوں کو وینٹی لیٹر پر رکھ کر تیمارداری کرنے والے ریٹائرڈ ٹیکنیشن جان سٹروپیٹ نے (جو کہ کینیڈا کے صوبے اونٹے ریو کے شہر لندن کا رہائشی ہے) وینٹی لیٹر بنانے کی انجنئیرنگ ڈیزائن اوپن سورس فائلیں مفت اپنی ویب ساتیٹ پر رکھ دی ہیں جو کہ نیچے دیے گئے ویب لنک سے مفت ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں ۔ ۔ ۔ تاکہ دنیا میں کہیں پر کوئی بھی انجنئیر انتہائی کم قیمت پر یہ وینٹی لیٹر بنا سکے ۔ ۔ ۔ نیچے دیے گئے لنک کو دوستوں میں شئیر کیجئے ۔ ۔ ۔
https://open-source-covid-19-ventilator-canada.mn.co/
کینیڈا اور امرکہ اور برطانیہ، آسٹریلیا اور یورپ میں رہنے والے پاکستانی انجنئیر اِس وینٹی لیٹر اوپن سورس کوڈ کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے پاکستان میں رہنے والے انجنئیروں اور ڈاکٹروں سے رابطہ کر کے اِس وینٹی لیٹر کو کم داموں تیار کر کے پاکستان کے مریضوں کو بچانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ ۔ ۔
اِس ریٹائرڈ کینیڈین ٹیکنیشن کا انٹرویو پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے ویب لنک پر کلک کریں
https://open-source-covid-19-ventilator-canada.mn.co/
Please share the above web links with your Engineer friends . . . these links show a CBC News Report of John Strupat, a retired Respiratory Therapist who has offered free Open Source Code at his web site for building a low-cost Ventilator to any one who can build it . . . currently, a Commercially made Ventilator from GE or other such multinational corporation is selling for US$35,000 if you can find one to buy …