ہم جنم جنمانتر کی قید سے کیسے رہا ہو سکتے ہیں: ازابیلا گرین کی تین کتابیں

LEAVING THE TRAP: How to Exit Reincarnation Cycle.

Qudratullah Shahab and the Spirit code-named “Ninety”

قدرت اللّٰہ شہاب اور برگزیدہ روُح نائنٹی

یہاں پر میَں قدرت اللّٰہ شہاب کی کتاب شہاب نامہ کے آخیری چند صفحات نقل کر رہا ہوُں

آگے چل کر اپنی کسی ورڈ پریس پوسٹ میں الکھ نگری میں درج کچھ روحانی واقعات کا ذکر بھی کروُں گا۔